تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سامان"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "سامان"
نظم
افلاس زدہ دہقانوں کے ہل بیل بکے کھلیان بکے
جینے کی تمنا کے ہاتھوں جینے کے سب سامان بکے
ساحر لدھیانوی
نظم
سنانیں کھینچ لی ہیں سرپھرے باغی جوانوں نے
تو سامان جراحت اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
سامان جہاں تک ہوتا ہے اس عشرت کے مطلوبوں کا
وہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کا
نظیر اکبرآبادی
نظم
مجھے خس ناتواں کے مانند ذوق عصیاں بہا رہا تھا
گناہ کی موج فتنہ ساماں اٹھا اٹھا کر پٹک رہی تھی