aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سجدا"
فرشتوں سے سجدہ بھی کروا دیاکہ تیرے لیے میں نے کیا نہ کیا
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
پیکر نوری کو ہے سجدہ میسر تو کیااس کو میسر نہیں سوز و گداز سجود
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
غرض وہ حسن اب اس رہ کا جزو منظر ہےنیاز عشق کو اک سجدہ گہ میسر ہے
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
کہا مجاہد ترکي نے مجھ سے بعد نماز طويل سجدہ ہيں کيوں اس قدر تمھارے امام
وہ جسے سجدہ تجھے کرنے سےانکار نہ تھا
تو گرا دے گی مجھے اپنی نظر سے ورنہتیرے قدموں پہ تو سجدہ بھی روا ہے مجھ کو
اختر شام کي آتي ہے فلک سے آواز سجدہ کرتي ہے سحر جس کو، وہ ہے آج کي رات
تو جہاں رہتی ہے اس ارض حسیں پر سجدہجن میں تو ملتی ہے ان راہ گزاروں کو سلام
اس کو اپنا ہے جنوں اور مجھے سودا اپنا دل کسي اور کا ديوانہ ، ميں ديوانہء دل
مجھے جو دیر و حرم میں کہیں جگہ نہ ملیترے خیال ہی کو سجدہ گاہ کر لوں گا
سن کے آواز سجدے میں سب جھک گئےآندھیاں تھم گئیں زلزلے رک گئے
اے زميں فرسا ، قدم تيرا فلک پيما بھي ہے عين شغل ميں پيشاني ہے تيري سجدہ ريز
اذن سجدہ پہ کمر تختہ نہ ہو جائے کہیںکھوکھلے لفظوں میں لوہا تو نہیں بھر سکتے
سچا ترا دن اور تری رات بھی سچیسچا ترا سودا تیری ہر بات بھی سچی
سجدۂ محبت سے آؤ معتبر کر دیںسال نو کے آنگن کو خوشبوؤں کا گھر کر دیں
وضو کر کے سجدہ کیا ہےبہت دیر تک
روزہ و نماز کی قائل ہے سجدہ و قیام سے بھاگتی ہےاسلام علی کی بیٹی ہے لیکن اسلام سے بھاگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books