aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سقراط"
سقراط و مسیح کے فسانےتم بھی تو بہت سنا رہے تھے
یہ لفظ سقراط لفظ عیسیٰمیں ان کا خالق یہ میرے خالق
ہم نہ سقراط ہیں ہم نہ منصور ہیںہم سے سچ کی توقع ہی بیکار ہے
وہیں باتیں کرتا ہے مل کرجو سقراط کرتا تھا یونان کے منچلوں سے
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
شاعر ادیب اور سخنور گلی گلیسقراط در بدر ہیں سکندر گلی گلی
کہتے ہیں بڑی تیز تھی سقراط کی بیویخاوند سے بس لڑتی ہی رہتی تھی وہ دن رات
بزعم خویش اپنے دور کے سقراط ثانی ہیںمقدس لوگ ہیں احمد رضا خاںؔ کی نشانی ہیں
جان مجبور ہوںمیں نہ سقراط ہوں
سجدہ میری پیشانی کا زخم ہےمگر میرا مرہم سفر سقراط کے پیالے میں پڑا ہے
میں سقراط کے ہونٹوں پر تھازہر کا پیالہ
یہی ہوتا رہا ہے اور یہی ہوتا رہے گاکہ ہر سقراط کو ہاتھوں سے اپنے
میں بھی اس عہد کا ایک سقراط ہوںروز پیتا ہوں
موت کا فرمان سن کریوں لگا سقراط کہنے
کہیں زہر پینے سے منکر ہے سقراطاور بھیک میں زندگی مانگتا ہے
زنجیر گراں قسمت صاحب نظراں ہےزہراب بکف آج بھی سقراط جہاں ہے
خود کو سقراط سا ماننا جرم ہےمیرا دل میری آنکھیں یا میری زباں
مگر شخصیت کون سقراط ہوگیغموں کی صلیبیں دکھوں کی صلیبیں
اندھیرے کی اسی دیوار چیں کوکبھی سقراطؔ کی حکمت نے ڈھایا
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books