aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سماج"
میں جانتی ہوں کہ تم سن نہیں رہے مری باتسماج جھوٹ سہی پھر بھی اس کا پاس کرو
چپ ہیں وہ زباں درازچین ہے سماج میں
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
تو میری نظموں سے خوف کھانے لگیں جریدےسماج پر احتجاج کرنے کا حق جو مانگوں
کسی کرائے کی لڑکی کی چیخ ٹکرائیوہ پھر سماج نے دو پیار کرنے والوں کو
ایک بوسیدہ حویلی یعنی فرسودہ سماجلے رہی ہے نزع کے عالم میں مردوں سے خراج
لوٹ مار کا ہے راججل رہا ہے کل سماج
ذرا زمین کو محور پہ گھوم لینے دےسماج تجھ سے ترا سوز و ساز مانگے گی
پیٹ کی خاطر اگر تو بیچتی ہے جسم آجکون ہے نفرت سے تجھ کو دیکھنے والا سماج
اپنی منزل کا پتا بھول جاتے ہیںاسی پتا بھولنے کو سماج
سماج کے لئے تو میں ہوں ہی نہیں انساناگر ہے تو بس ہے ایک پہچان
ایک سوچے گا مری جیب یہ دنیا یہ سماجایک دیکھے گا وہاں اور ہی تیاری ہے
سب بک جائے گا اک دنسماج کے ہاتھوں
اور سنوفرسودہ سماج کے لایعنی رسم و رواج
محبت سماج اور جمہوریتنیایے دستور رشتے
وہ میرا بھائی ہے اس پر بھی دھیان دو امیمیں کھاؤں چار تو کھائے سراج دو تھپڑ
سانجھ سماج ہیچ ہیں رشتہ خوں بھی کچھ نہیںحسرت و آرزو کی نے بندش و بستگی کی لے
سماجسوتا رہے یا جاگے
کیا میرا ناطہ بھی کوئی سماج سے نہ رہاکیا میرا واسطہ رسم و رواج سے نہ رہا
بھیا کے آدرشوں کو کبھی بھلا نہ پایا میںپر اب جو میں دیکھ رہا ہوں سماج میں بستے لوگوں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books