aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شاق"
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
دیکھو ہم نے کیسے بسر کی اس آباد خرابے میںشہر تمنا کے مرکز میں لگا ہوا ہے میلا سا
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
زینب کی بے ردائی نے سر میرا ڈھک دیاآغاز صبح نو ہوئی وہ شام شام کی
ساقی کو ہے بے جنبش لب تشنہ لبی شاقکیوں ساقی گری کے کوئی یوں ناز اٹھائے
پھر اس زمستاں کی نیم شب میں ہزار لمحات شاق گزرےاور ایک لمحے نے میرے زخم جگر کو چھو کر کہا
پر نہ مجھ سے پوچھنا میرے دل محزوں کا حالہم نشینو شاق گزرے گی یہ ورنہ قیل و قال
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہانداروں کیکلمہ پڑھتے تھے ہمیں چھاؤں میں تلواروں کی
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
یا شام نے بستی گھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
روشنی سے ڈرتے ہوشہر کی فصیلوں پر
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
شہر کی رات اور میں ناشاد و ناکارا پھروںجگمگاتی جاگتی سڑکوں پہ آوارا پھروں
یوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملی
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیاہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books