aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شب_وصل"
شب وصل کیوں ہیں رلانے کی باتیںکرو کچھ تو ہنسنے ہنسانے کی باتیں
وہ شب وصلکہ جب خواب سنور آئے تھے
میں نے مانا کہ وہ پہلی سی جوانی نہ رہیہر شب وصل نئی کوئی کہانی نہ رہی
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
مری دسترس میں تمناؤں کے مرحلے بھی شب وصل کے سلسلے بھیمری دسترس میں عزائم بھی جرأت بھی ایقان بھی حوصلے بھی
یہ تاریک شب جو دنوں سے بڑھ کریہ ایک شب جو سحر سے اول
میں جانتا ہوں جوانی کی لغزشیں کیا ہیںشب وصال کی دل کش گزارشیں کیا ہیں
درد دل سو بھی چکا ڈھل بھی چکا وصل کا چاندانجم صبح کھلا ختم ہوا شب کا سفر
جو تم نے وصل کی شب سلوٹیں بستر پہ بوئی تھیںاب ان پر پھول آئے ہیں
جز تری آنکھوں کے کن آنکھوں نےلطف کا ہاتھ رکھا درد کی پیشانی پر
نواح جاں میں ایک شبوہ عجب خواب کی ساعت تھی
گو سراپا کيف عشرت ہے شراب زندگي اشک بھي رکھتا ہے دامن ميں سحاب زندگي
طشت مہتاب میں ہجر کے خواب میںدل جہاں بھی گیا
نغمہ میں غرق ہوئیوصل کی شب میں وہی شمع بنی
کوئی دیکھے تو ذرا رات کی رانی کا جمالرخ پہ غازے کی مہک عطر میں آلودہ لباس
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
ترے درختوں کی ٹہنیوں پر بہار اترےتری گزر گاہیں نیک راہوں کی منزلیں ہوں
لب پر نام کسی کا بھی ہو، دل میں تیرا نقشا ہےاے تصویر بنانے والی جب سے تجھ کو دیکھا ہے
کہوں کہ آج بھی صبح شب وصال کے گلہماری روح میں کھلتے ہیں، آؤ ساتھ چلیں
سال کی آخری شبنہ کسی ہجر کا صدمہ نہ کسی وصل کا خواب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books