aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شخصیت"
یہ سب سہی مرے بچپن کی شخصیت بھی تھی ایکوہ شخصیت کہ بہت شوخ جس کے تھے خد و خال
کسی عظیم شخصیت کی تمکنتحنائی انگلیوں میں کانپتے ورق پہ جھک گئی
ان نونہالوں کی شخصیتجو آج کمزور پودے ہیں
وہ قبول صورت سیسانولی بھلی عورت
افواہیں فروخت کر رہے تھےوہ اپنی شکستہ شخصیت کو
کسی عظیم شخصیت کی تمکنتحنائی انگلیوں پہ کانپتے ورق پہ جھک گئی
سب کی اپنی اپنی شخصیت الگسب کا اپنا اپنا زاویہ
شخصیت کے سبھی رنگ اڑتے گئےاور بے چہرگی عکس ہونے لگی
بجائے کوئی سر برآوردہ پتھر صفت شخصیت چاہنے کےتمہاری معیت رفاقت تگ و دو کا انداز مانگوں
جو کڑی دھوپ میں میسر تھیتیری چھتنار شخصیت کے تلے
زمیں بلندی کی ہوتی نہیں ہموار کبھییہاں پہ شخص نہیں شخصیت ٹھہرتی ہے
نذر مخدومؔ ہے غزل بچوشخصیت تھی حیات پھولوں کی
اپنی مسحور کن شخصیت سےمیری نیند کو شکست دیتے ہوئے
نہ میری شخصیت میرینہ اس کا غم فقط اس کا
بنی آماج گاہ تیر نفرت شخصیت اس کیاسے بھی خود سے نفرت ہو چکی تھی
وہ تصویرتمہاری اپنی شخصیت کی ہوگی
اک مہمل سے شور و غل میںشخصیت سمجھوتے کے تیزاب میں حل ہو جاتی ہے
شخصیت کا تری جادو کہ محبت کا فسوںبارہا چاہوں مگر ترک تمنا نہ کروں
بڑی دیر تک سلسلۂ سخنمری شخصیت میرا انداز فن
وہ اک پیڑ جو اس علاقے کی سب سے بڑی شخصیت تھااپنے چاروں طرف کے مکانوں کو جس نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books