تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شفیع"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "شفیع"
نظم
نہ گرمیوں کا زور ہے نہ سردیوں کی مار ہے
نہ دھوپ تن پہ بار ہے نہ ٹھنڈ ناگوار ہے
محمد شفیع الدین نیر
نظم
اک دنیا کو تڑپاتی ہیں جانا نہ ادائیں بھارت کی
پر دل پر چوٹ لگاتی ہیں پر درد صدائیں بھارت کی