aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صلح"
تو امن کا اور صلح کا ارمان بنے گاانسان کی اولاد ہے انسان بنے گا
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
چلو صلح کر لیںچلو اپنے بچوں کی آئندہ نسلوں کی خاطر
پنجروں میں بند جو رہتی تھیں وہ پھر سے اڑا دیں سب چڑیاںمرغوں میں صلح کراتے ہیں مرغوں کو لڑانا چھوڑ دیا
صلح کر لینے کی ہمت مانگتی ہےمحبت مانگتی ہے
اگر ہو جنگ تو شيران غاب سے بڑھ کر اگر ہو صلح تو رعنا غزال تاتاري
کیا ملنسار ہے مزاج اس کاصلح جوئی ہے کام کاج اس کا
اب کہاں صلح و خیر کی باتیںجب ہیں کانوں میں غیر کی باتیں
جبکہ جاری ہو زبانوں پر یہ کلمہ صبح و شامنغمہ ہائے ساز سے بڑھ کر ہے جو معجز نظام
صلح ان دونوں کی آخر میں کرائی میں نےپان میں ڈال کے تمباکو بھی کھائی میں نے
وہ کتاب صلح کا سر ورق کہ مٹائی کشمکش فرقوہ قتیل خنجر صبر و حق کہ وطن پہ خود کو مٹا دیا
رہوں ہوا کی طرح دشت و در میں آوارہکبھی ہوں جنگ پہ نادم کبھی ہے صلح سے خوف
صلح و امن اماں ہو چار طرفعافیت حکمراں ہو چار طرف
فلسفے کا خمار عشق کا باردل کو اک صبح و شام کا آزار
شب ساکن کی خانہ زاد تصویرو گواہی دوفصیل صبح ممکن پر مجھے چلنا نہیں آتا
آپس میں لڑائی کرتے ہیںپھر صلح صفائی کرتے ہیں
جو تلقین کرتا ہے صلح و صفا کیوہ ہے تیر زجر و جفا کا نشانا
جہاں چاہیے قرب واں فاصلہ ہےجہاں صلح کل چاہیے گرمیاں سردیاں ہیں
امن و صلح و جنگ میں یکتا تھا توبھارتی تہذیب کا آئینہ دار
ہم صلح و مروت کا جب ہاتھ بڑھا دیں گےاک عمر کے روٹھوں کو آپس میں ملا دیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books