aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضبط_الم"
ضبط پر قدرت ہے تجھ کو یہ کہ تو خاموش ہےتیرے سینے میں اگرچہ یاس و غم کا جوش ہے
گوشۂ دل میں تیرا درد چھپایا میں نےچشم تر کو بھی نہ یہ راز بتایا میں نے
نہ تم رہو گے نہ ہم رہیں گےہمارے نقش قدم رہیں گے
گلابی شام کی دستکسنی تم نے
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
محبت خالق ہر دو جہاں ہےمحبت دین فطرت کی زباں ہے
عالم یہ تھا قریب کہ آنکھیں ہوں اشک ریزلیکن ہزار ضبط سے رونے سے کی گریز
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
لطف ہمسايگي شمس و قمر کو چھوڑوں اور اس خدمت پيغام سحر کو چھوڑوں
کیا کہوں خواب زندگی تجھ سےوہ زمانہ بھی کیا زمانہ تھا
سرور ہجر کے موسم میں بھی نہ ماند پڑاحواس ضبط کے عالم میں بھی بہکتے رہے
تڑپ رہے ہیں جو طوفاں مرے خیالوں میںوہ بند ضبط و تحمل سے آ نہ ٹکرائیں
نہ ہم ہیں اہل سیاست نہ ہم فسادی ہیںحسین والے ہیں ہم لوگ اتحادی ہیں
خرابی کا آغازکب اور کہاں سے ہوا
اے رہنمائے ہند اے خدمت گزار قومنقش قدم ترے ہیں زمانے میں یادگار
محبت ساز ہستی ہےفقط دل میں جو بستی ہے
اے مرے ہمدم دیرینہ کئی دن پہلےتجھ پہ لکھی ہوئی تحریریں جلا دیں میں نے
اے مرے ہمدم دیرینہ کئی دن پہلےتجھ پہ لکھی ہوئی تحریریں جلا دی میں نے
چاند سی صورت جو دیکھیجان کے لالے پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books