aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طعام"
سوت کی دکانیں ہیںکچھ طعام خانے ہیں''
مجھ کو بلا کے گھر میں ایک شاعر با کمال نےتازہ طعام کی جگہ تازہ کلام رکھ دیا
میں نے کہا کہ میں بھی، تو بولے کہ ہاں ضروریہ کیوں سمجھ رہے ہو کہ اذن طعام ہے
زکوٰۃ دے کرخود اپنے حصے کا طعام دے کر
مگر یہ بھی ملحوظ خاطر رہےعزیز و اقارب کا شرب و طعام
طعام گاہوں کیبچی کھچی غذا پہ پل رہا تھا
بہت خوبصورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تمکبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
ایمان داروں کا وطنطاعت گزاروں کا وطن
حسن خدمت سے شگفتہ دل شوہر رکھاکہ قدم جادۂ طاعت سے نہ باہر رکھا
میرا باپ میری زندگی کا ہیرو ہےمایوسیوں سے بھرے دنوں میں
بات وہی ہے اچھی مولاطاعت کا اپنی چسکا دے
تم کیا جانوآواز سفر کرتی ہے
یہ میری عبادت ہے پیارےاللہ کی طاعت ہے پیارے
دہکتی راتوں کی چاندنی میںہوا سے پتوں کی سرسراہٹ
وہ حرف آخر کہاں گیا ہےوہ حرف جس کی تہوں میں اپنی
ریت بھری ہوائیں چیرتی ہیں دل کے زخموں کوٹوٹ جاتی ہیں زنجیریں سانسوں کی
انار کلیتیرے مقبرے کے احاطے میں
رات کے پھیلتے سناٹوں میںدل کے زندان میں اک یاد کا دیپک سا جلا
حبیب جاںتم اگر وبا کے دنوں میں آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books