aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عبرت"
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
تاریخ کی عبرت طاری ہےان پورنا کے اجڑے مندر پر
تیرے انجام سے ہر شخص کو عبرت ہوگیسر اٹھانے کا رعایا کو نہ آئے گا خیال
بچو نہ تم سمجھنا ہرگز اسے کہانییہ ہے تمہارے حق میں عبرت کا تازیانہ
دست کاری کے افق پر ابر بن کر چھائیےجہل کے ٹھنڈے لہو کو علم سے گرمائیے
ابر کے روزن سے وہ بالائے بام آسماںناظر عالم ہے نجم سبز فام آسماں
ہر ايک سے آشنا ہوں ، ليکن جدا جدا رسم و راہ ميري کسي کا راکب ، کسي کا مرکب ، کسي کو عبرت کا تازيانہ
انقلاب دہر کے رنگین نقشے پیش تھےتھی پئے اہل بصیرت باغ عبرت میں بہار
کیوں طبیعت کو نہ ہو بے خودیٔ شوق پہ نازحضرت ابر کے قدموں پہ ہے یہ فرق نیاز
رات آدھی آ چکی ہے بام و در خاموش ہیںاہل دولت لیلئ عشرت سے ہم آغوش ہیں
حرف سر کردہ امیہ جو لفظوں کی پیغمبری ہے نہ ہوتی تو عبرت
چشم حق بیں کے لئے عبرت کے نظارہ ملےہستیٔ انسان پہ جو زندگانی دیکھ کر
نہیں قصہ یہ دل لگی کے لیےبلکہ عبرت ہے آدمی کے لیے
شعلے ہوتے ہيں مستعار اس کے جن سے لرزاں ہيں مرد عبرت کوش
ہر سمت گٹھلیوں کے وہ انبار ہائے ہائےدل چھلکے چھلکے ہو گیا عبرت مقام ہے
سوزش غم سے پگھل جا آہ اے ریگ رواںذرے ذرے میں تیرے تصویر عبرت ہے نہاں
اے چشم حیرت چشم ترعبرت کی جا ہے کس قدر
جو تخت کو نشان عبرت بنا دے
گزشتہ صدیوں کی تاریخ کا ورق ہے یہ کوٹخریدو اس کو کہ عبرت کا اک سبق ہے یہ کوٹ
جسم کی لذتوں نفس کی شہوتوں میں بھٹکتے رہیںسارے بے آسرا غم گزیدوں کو عبرت کا ذریعہ سمجھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books