aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عوض"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
میں نے جو گیت ترے پیار کی خاطر لکھےآج ان گیتوں کو بازار میں لے آیا ہوں
جیسے میں دور کسی دیس کا شہزادہ ہوںمیرا کمرہ مرے ماضی کا حقیقی مونس
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
(1)ناگہاں شور ہوا
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
تم سمجھتے ہو یہ شب آپ ہی ڈھل جائے گیخود ہی ابھرے گا نئی صبح کا زریں پرچم
مہر روشن چھپ گيا ، اٹھي نقاب روئے شام شانہ ہستي پہ ہے بکھرا ہوا گيسوئے شام
خودي کو نہ دے سيم و زر کے عوض نہيں شعلہ ديتے شرر کے عوض
میں تجھے پھول کہوں اور کہوں بھنوروں سےآؤ اس پھول کا رس چوس کے ناچو جھومو
جوش کردار سے شمشير سکندر کا طلوع کوہ الوند ہوا جس کي حرارت سے گداز
تجھ بن جہاں ہے آنکھوں میں اندھیر ہو رہااور انتظام دل ہے زبر زیر ہو رہا
ہر اک خدا کے گھر پہ ان کو اپنا نام چاہئےخدا کے نام کے عوض کل انتظام چاہئے
اور پھر ایک روٹی کے عوضمجھے قتل کرا دیا
میرے ووٹ سے منتخب ہوتا ہےاور
شام ہوتے ہی گھر مجھ سے چھوٹا پڑ جاتا ہےمیں رستوں کی بد دعا پر نکلا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books