aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غضب"
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہیہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
صحبت یار میں آغاز طرب کی صورتحرف نفرت کوئی شمشیر غضب ہو جیسے
اہل زنداں کے غضب ناک خروشاں نالےجن کی باہوں میں پھرا کرتے ہیں باہیں ڈالے
صہبائے طرب سب پی لی ہےیہ شام غضب تنہائی کی
تیرے کرشمے ہیں غضب دل فریبدل میں نہیں چھوڑتے صبر و شکیب
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
نیک بچے دل سے کرتے ہیں ادب استاد کاباپ کی الفت سے بہتر ہے غضب استاد کا
یہ سانحہ ہے غضب تیری یاد آئی ہوئیعجیب درد سے کوئی پکارتا ہے تجھے
مفلسی چھانٹے اسے قہر و غضب کے واسطےجس کا مکھڑا ہو شبستان طرب کے واسطے
نگاہ تند غضب ناک دل کلام درشتچمن میں جیسے کسی باغباں کی آنکھوں نے
کتابوں کی رفاقت بھی عجب ہےتعلق توڑنا ان سے غضب ہے
غضب ہے پھر تري ننھي سي جان ڈرتي ہے! تمام رات تري کانپتے گزرتي ہے
یہ دیکھتے ہی ہجوم بپھرا بھڑک اٹھے یوں غضبکہ شعلے کہ جیسے ننگے بدن پہ جابر کے تازیانے
غضب کے ہیں جو یہاں کے انقلابی ہیںیہاں جو اشتراکی ہیں سمجھ لو بس کتابی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books