aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلو"
مزاح کہہ کے پھلانگی گئیں حدود ادبغلو کے نام پہ کچھ لوگ بے حجاب ہوئے
کہیں حواس میں کمی کہیں حواس میں غلوہمیں تو عصر حال کی ہوا سے اختلاف ہے
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھناکہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
یہ کارخانوں میں لوہے کا شور و غل جس میںہے دفن لاکھوں غریبوں کی روح کا نغمہ
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
غلط ہے یہ ان کا ہنگامہ کرنایہ سب ہے صرف وحشت کی علامت
یہ ریشم ہے یہ دیبا ہےکہیں غلے کے انبار لگے
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
ان کو اب تک خبر نہیں اصلاًشہر میں بھاؤ کیا ہے غلے کا
ہم ان کو دیتے ہیں بے جان اور غلط تعلیمملے گا علم جہالت نما سے کیا ان کو
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںچھت گرنے کا کسی جا غل شور ہو رہا ہے
بازار گلی اور کوچوں میں غل شور مچایا ہولی نےیا سوانگ کہوں یا رنگ کہوں یا حسن بتاؤں ہولی کا
کون بیتے ہوئے خواب پر خاک ڈالےکون اتنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرے
طبلوں کے ٹھکے طبل یہ سازوں کے بجے تارراگوں کے کہیں غل کہیں ناچوں کے بندھے تار
سمجھائے کون ایسے میں کس کی ہے یہ مجالاس شور و غل میں شاعری کرنا بھی ہے محال
نشے کی تیز روشنی بھی غلطچودھویں کی سی چاندنی بھی غلط
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books