aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرش_خاک"
لیٹا ہوں فرش خاک پر کب سےمجھے خود بھی نہیں کوئی پتہ
اک جمودی کیفیت چھانے لگی ادراک پرعرش سے گرتا ہو جیسے کوئی فرش خاک پر
کسی کی کچھ نہیں سنتا نہ ہنستا ہے نہ روتا ہےوہ بس خاموش فرش خاک پر یوں ہی تڑپتا ہے
کام سونے کا بنا ہے گنبد افلاک پرضو فگن ہوتا ہے عالم اس کا فرش خاک پر
جل رہا ہے سبزۂ بے رنگ فرش خاک پربھن رہا ہے دھوپ کی تیزی سے گیتی کا جگر
یہ فرش خاک تھا قالین زر فشاں اپنایہ مہر و ماہ یہ تارے تھے اپنے گھر کے دیئے
تین ہماری بہنیں چھوٹیمل کر کھائیں آدھی روٹی
یہ چاند یہ ستارےفلک فرش ریگزار
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
دنیا میں کوئی شاد کوئی درد ناک ہےیا خوش ہے یا الم کے سبب سینہ چاک ہے
پرندہ آسماں کی نیلگوں محراب کے اس پار جاتا ہےپرندہ بال و پر ہے آنکھ ہے لیکن
روئے مہتاب کی ضو فشانی لئےسچ کی پرچھائیاں رقص میں ہیں مگن
مرے ٹھنڈے بدن کو آنچ دی ہے اپنے سینے کیمرے سوکھے لبوں کو اپنے ہونٹوں کی نمی دی ہے
بگولاخاک زادہ فرش افتادہ
اب نہ پھیلاؤں گا میں دست سوالمیں نے دیکھا ہے کہ مجبور ہے تو
سکینہ!جب کہانی ختم ہوگی
شرق سے غرب تکعرش سے فرش تک
کہیں دور بستی کی آغوش میںوہ ہمکتا ہوا اک نیا گھر
دامن لالہ زار میںعالم پر بہار دیکھ
۱وہ ازل سے اپنے عظیم چاک پہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books