تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قالب"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "قالب"
نظم
وہ ایک تڑپ وہ ایک لگن کچھ کھونے کی کچھ پانے کی
وہ ایک طلب دو روحوں کے اک قالب میں ڈھل جانے کی
جاں نثار اختر
نظم
کیا یہ ممکن نہیں کہ ہم اپنی جانیں اک ہی قالب میں سمو لیں
تاکہ من و تو کا جھگڑا ہی مٹ جائے
فاروق نازکی
نظم
کچھ ایسے بس گئے ہو دل میں آنکھوں میں تصور میں
کہ دو قالب ہیں لیکن ایک جاں معلوم ہوتی ہے