aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قربتیں"
کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہےقربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
صدا کو کس نے پکڑا ہےمکانی دوریاں کیسی؟ زمانی قربتیں کیسی؟
نفرتیں نہیں ہوں گیصرف قربتیں ہوں گی
قربتیں ہوں اس کی مرہمغم کے درماں کے لئے
یہ خواب خواب تمنا یہ آرزو یہ خیالیہ قربتیں یہ عقیدت یہ فاصلہ یہ حجاب
وہ شام شام رنگتوں کی ان کہی کہانیاںبیاں کروں وہ قربتیں جو دل ہی دل میں رہ گئیں
قربتیں اتنیکہ اک جان ہے دو قالب ہیں
اک عجب فرحت نو رستہ سفر کرتی تھیلیکن اب۔۔۔ قربتیں ہیں بہم
قربتیں سانپ کی ڈاڑھوں سے زیادہ مہلکفاصلے دھند میں ملبوس بھیانک چہرے
گم شدہ قربتیںمقتل وقت کی پہلی چوکھٹ پہ سر کو جھکائے ہوئے
کہ وہ سوئیٹرجو کبھی قربتیں بڑھاتا تھا
وہ قربتیںوہ راحتیں
وصل کی سب قربتیں اور ہجر کے سب فاصلےسب صدائیں اور صدیاں موسموں کے قافلے
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچاپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
اتنی قربت ہے تو پھر فاصلہ اتنا کیوں ہےدل برباد سے نکلا نہیں اب تک کوئی
جو تیری قربت تری جدائیمیں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books