aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قرطاس"
میری پونجی مرے قرطاس و قلمکچھ کتابیں پئے تسکین جنوں
میرے وہم و گماں میں قلم میں مرے اور قرطاس میںتیرا ہونا مسلسل نہیں ہو رہا
بنياد ہے کاشانہ عالم کي ہوا پر فرياد کي تصوير ہے قرطاس فضا پر
نظم یادوں کی پوٹلی کھول کر بیٹھ جاتی ہےیادیں صفحۂ قرطاس پر پھیل جاتی ہیں
جن کے شعلوں میں بھی قرطاس و قلم زندہ ہیںجس میں ہر عہد کے ہر نسل کے غم زندہ ہیں
قرطاس ہوا پر دائروں میں لکھتا آتا ہےکہ شاخوں پر تڑپتے دوستو
اور دکھاوے کے بے سود قرطاس پرنقش در نقش خود کو مٹایا گیا
کبھی قرطاس پر تم جھریوں میں جھلملاتی ہوہمیشہ کی طرح سے میٹھے میٹھے مسکراتی ہو
اس کے سنہری وجود کی آیتمیرے دل کے قرطاس پر
لفظ لکھوں سر قرطاستو پھولوں کی قطاریں لگ جائیں
صدیوں سے منتظر ہیںقرطاس احمریں پر
اور جذبات نگاری کی طرف رخ جو کیارکھ دیا کھینچ کے قرطاس پہ نقشہ کیا کیا
نوک مژگان سے قرطاس ایام پرمیرے خوں سے مرا نام لکھا گیا
کہیں قرطاس خالی کا وہ بے عنوان ساحل ہےجہاں آشفتگان عدل نے ہتھیار ڈالے ہیں
قلم بھی تڑپ اٹھاقرطاس پہ
ان کی بے جان نگاہوں پہ مجھے کہنا ہےلفظ تو بانجھ ہیں قرطاس کے آئینے ہیں
لہو معنی نہیں دیتاتو پھر قرطاس احمر ہو کہ ابیض رنگ پیراہن سے
ایک مدت ہوئی اپنے جذبات کومیں نے قرطاس پر یوں اتارا نہ تھا
نہ کوئی حرف الم ہے نہ استعارۂ غمنہ کوئی قطرۂ خوں ہے سیاہیٔ قرطاس
کالی دھرتی کے دہانے میں اتارااس کی پوروں سے وہ بوڑھی دھڑکنیں قرطاس پر بہتی رہیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books