aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لاکھ"
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
یاں دھن دولت کا انت نہیںہوں گھات میں ڈاکو لاکھ مگر
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
لاکھ رگڑوں،سحر کے پانی سے لاکھ دھوؤں
عظیم تر ہے کہ اس کی شاخوںمیں لاکھ مشعل بکف ستاروں
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
آنا ہو تو لاکھ بہاناآنا اس کٹیا کے دوارے
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگیمٹ کے اک نقش نے سو شکل دکھائی ہوگی
مری تری نگاہ میںجو لاکھ انتظار ہیں
لاکھ نیکوں کا کیوں نہ ہو اک نیکدیکھ سکتا نہیں ہے ایک کو ایک
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
جنگل کو کاٹتا ہوا رستا حسین ہےدل کو ہلائے لاکھ گھٹاؤں کی گھن گرج
دوستی نہیں رہتیلاکھ بار مل کر بھی
جو ہے غرض اس کی نئی جستجولاکھ اگر دل ہیں تو لاکھ آرزو
زمانہ مشکلوں کے جال پھیلائے تو پھیلائےقدم بڑھتے رہیں بے درد دنیا لاکھ بہکائے
لاکھ پردوں میں رہوں بھید مرے کھولتی ہےشاعری سچ بولتی ہے
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
اب قلم سے ازار بند ہی ڈاللاکھ ہونٹوں پہ دم ہمارا ہو
چاہتی ہے لاکھ قابو دل پہ پاتی ہی نہیںہائے رے ظالم جوانی بس میں آتی ہی نہیں
لاکھ خوشامد کر کے مجھ سے لے لئے دانت ادھارمنی تیرے دانت کہاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books