aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لقب"
مجھ کو جو موج نفس ديتي ہے پيغام اجل لب اسي موج نفس سے ہے نوا پيرا ترا
مادی تاریخ عالم جس کی تالیف عظیمتاس کیپٹال ہے یا زیست کا لب لباب
رکھ دیے جائیں گے شمشیر کے زیر سایہدست ماتم لب فریاد، زبان و تنقید
کوئی دیتا ہے لقب لیلۂ بے محمل کاکوئی کہتا ہے تجھے پیار سے کالی ناگن
یعنی اک لے سے لب ناقد کو کھلنا چاہیئےپنکھڑی پر قطرۂ شبنم کو تلنا چاہیئے
آپ کا نام اسداللہ تھا نو شاہ لقبمرزا غالب سے ہوئے بعد میں معروف ادب
طاقت ہو کسی میں تو مٹائے مری ہستیڈائن ہے مرا نام لقب فرقہ پرستی
عرش سے ان کے لیے نور خدا آیا تھابندۂ خاص تھے رشیوں کا لقب پایا تھا
آستین ہند ہو تیرے لہو سے لالہ فامپادشاہوں کا لقب پانے لگیں ہندی غلام
کہتے ہیں چھوٹے بڑے گھر کے میاں مٹھو سبواہ یہ خوب لقب مجھ کو ملا پنجرے میں
لقب چہرے کا زیبا ہے انہیں کے واسطے یاروجو احساسات اور جذبات کی تفسیر ہوتے ہیں
لقب اور کوئی بھی جنچتا نہیں ہےسو گر ہو سکے تو مرے غم شناسا
نہ کوئی عہدہ نہ کرسی نہ لقب مانگا ہےنہ کسی خدمت قومی کی جزا مانگی ہے
دو جہاں میں ہے لقب خامۂ قدرت تیرااللہ اللہ یہ ہے پایۂ رفعت تیرا
کیوں لقب ان کو دیا لوگوں نے بے غیرت کاتنگ نظروں نے کیا اصل میں انصاف کا خوں
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
نم لب کو ترستی ہیں سو پیاس ان کی نہ پوچھو تمیہ اک دو جرعوں کی اک چہل ہے اور چہل میں کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books