aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محدودیت"
بشر کی محدودیت کی خاطر ترستی عالم کی بیکرانی
اپنی لا محدودیت کی دہائی دیتا رہااور خراج لیتا رہا
جانے زنجیروں کا طول کون سے موسم سے کون سے موسم تک ہےمگر آگے صرف لا محدودیت ہے یا پھر دیوار
اور رشتوں سے الگ بھی ہے مری اک ہستیجو فقط گھر میں ہی محدود نہیں رہ سکتی
آج زنجیر محکومیت کٹ چکی ہےاور اس ملک کے بحر و بر بام و در
چل مرے دل آج اس محدود خلوت سے نکلہاں سنبھل قعر خموشی میں نہ گر ہاں اب سنبھل
اضطراب دل کا ساماں ياں کي ہست و بود ہے علم انساں اس ولايت ميں بھي کيا محدود ہے؟
ہر ایک منظر مرے تصور میں بس گیا ہےمیں ذات محدود اپنی پہنائیوں میں
اس کے اسرار سے ہو کون آگاہبے قراری کبھی محویت ہے
بے حقیقت نے کے اندر زمزمہ داؤد کاعارض محدود پر اک عکس لا محدود کا
مجھے ملاقات سوچنی ہےبہت سی بے نام غیر محدود ساعتوں کی سہیلیوں سے
جب کسی جنگ میں محبت جدا نہ ہوگیجب محبت کا دائرہ لا محدود ہو جائے گا
مری نماز کہ ہے ایک ساز لافانیمری نماز کہ ہے ایک سوز لا محدود
چینی ہو کہ ہندی ہو برابر کے ہیں بھائیوطنیت محدود کے وہمات بدل ڈال
ہیں ازل سے زمیں کے کرے پر امیرہو کے محدود ہم بیکراں ہو گئے
وہاپنی محبوبیت میں
اور یہ نہیں تو پھر تم مٹی کا وہ دیا ہوافسردہ نور جس کا محدود ہو لگن میں
لا محدود خلا کے لب پرخاموشی بن جاتا ہے
عشق محدود نہیں قصہ و افسانہ تکعشق محدود نہیں جلوۂ جانانہ تک
پھول ہے کہ دھول ہےمعدومیت یا زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books