aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "محصور"
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کاجو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
کبھی محصور ہوتے ہیں کبھی آگے نکلتے ہیںیہاں پر شہہ بھی پڑتی ہے
عقل جس دم دہر کي آفات ميں محصور ہو يا جواني کي اندھيري رات ميں مستور ہو
آدمي واں بھي حصار غم ميں ہے محصور کيا؟ اس ولا يت ميں بھي ہے انساں کا دل مجبور کيا؟
میں کہ جو محصور ہوں آرام حسن یار میںاک حفاظت سی ہے مجھ کو جسم کی مہکار میں
انہیں مختار بن کر بیکسی کے خون کی موجیںحصار مرگ نے محصور کر لیں جنگ جو فوجیں
مجھ کو محصور کیا ہے مری آگاہی نےمیں نہ آفاق کا پابند نہ دیواروں کا
حقیقت کا اصلی تناظر بحال ہونے کو ہےتمہارے دشمن فصیلوں کے تصور میں محصور ہیں
گرد صليب گرد قمر حلقہ زن ہوئي شکري حصار درنہ ميں محصور ہو گيا
ہوائے تند کي موجوں ميں محصور سمرقند و بخارا کي کف خاک!
اب دسترس سے دور ہیںاپنی زنجیروں میں خود محصور ہیں
آسیب وہ محصور ہےیہ سوچتی ہوں آج بھی!
لفظ مٹی کا نمولفظ میں چاند کا محور
گول دیوار کےخشت در خشت چکر میں محصور ہے
قید کیا شے ہے سلاسل کی حقیقت کیا ہےجسم پابند سہی فکر تو محصور نہیں
اور تیری آمد کی خواہش میں جیتے ہوئے لوگجسموں پہ کھنچتے ہوئے سخت سفاک لمحوں میں محصور
مجھ کو محصور کیے رکھتی ہے انگاروں میںچار جانب رخ انوار سے بہلاتی ہے
مگر محصور تھااور جانتا تھا یہ مشقت
یہ لوگ محصور ہو گئے ہیںجوان کتنے ہی ان کے ہم نے
اس کی یادوں کے قلعے میں محصور ہوں اس طرحجس طرح چشم یعقوب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books