aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "موجو"
ہوا کے رخ کو بدل دو بہار کی موجواڑا دو سمت مخالف میں زرد پتوں کو
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
کوئی موج ۔۔۔کوئی موج شمال جاوداں جانےشمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
یہ پانی ہوا اور یہ شمس و قمریہ موج رواں یہ کنارہ بھنور
یہ درد موج صبا ہوا ہےیہ آگ دل کی صدا بنی ہے
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کواب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویاہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہواگاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خوابرات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
نہیں جو موج صبا میں کوئی شمیم پیامتو اب صبا میں صبا کے سوا کچھ اور نہیں
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
باد صبا کی موج سے نشو و نمائے خار و خس!میرے نفس کی موج سے نشو و نمائے آرزو!
اسی کے سائے میں نور گر ہےوہ موج زر جو تری نظر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books