aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "موڈ"
جب کبھی موڈ میں آ کر مجھے چوما کرتیتیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
دو دن کی چھٹی لے لوں گااور اگر موڈ ہوا تو
یہ تعلیم گر مل بھی جائے تو کیا ہےبرا موڈ اس پر سوا من کا بستہ
آنکھوں کو تھوڑی سی کھلی رکھ کربڑے دلچسپ موڈ میں تھا
غرض کہ موڈ کے سو رنگ آئینے پرتومگر یہ کیا ہوا اب کچھ بھی لکھ نہیں سکتا
جو موڈ ہو تو سنائیں نامہ ٹھمک ٹھمک کر بجائیں طبلہگئے وہ اک روز چھت کے اوپر وہاں چچا نے پتنگ اڑائی
ذہن کی چادریں تمہارے موڈ سے بدلی جاتی ہیںنیت کا موسم یک دم مونال کی رات بن جاتا ہے
میں تھا جدید شاعری کرنے کے موڈ میںذہن رسا سے رات تخیل اڑا رہا
کٹ گئی موڈ ڈس آرڈر کی پہلی راتسچ بات
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھاچلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
ہو دل فریب ایسا کوہسار کا نظارہپانی بھی موج بن کر اٹھ اٹھ کے دیکھتا ہو
کوئی موج ۔۔۔کوئی موج شمال جاوداں جانےشمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books