aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "میان"
میان شاخساراں صحبت مرغ چمن کب تکترے بازو میں ہے پرواز شاہین قہستانی
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
آخر کو آج اپنے لہو پر ہوئی تمامبازی میان قاتل و خنجر لگی ہوئی
نہ اس کو مجھ پہ مان تھانہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
کھیتوں سے گھورتی ہیں یوں دختران صحرابجلی کی روشنی کو جیسے میان صحرا
گئے وہ ايام ، اب زمانہ نہيں ہے صحرانورديوں کا جہاں ميں مانند شمع سوزاں ميان محفل گداز ہو جا
ہمیں مرنے کی مہلت نہیں دی جاتیکیا خواہش کی میان میں
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
نکلی ہی پڑتی ہیں خود میان سے تیغیں ان کیڈھونڈھتی اپنا مقابل ہیں نگاہیں ان کی
مقام بست و شکت و فشار و سوز و کشيد ميان قطرئہ نيسان و آتش عنبي
گر بس چلے تو آئیں اور درد دل سنائیںتم کو گلے لگائیں ہم پھر میان صحرا
میان راہ سفر کھڑے تھے جکڑنے والے نظر کے لوبھیمگر نہ بھٹکا بھٹکنے والا
میان اہل طریقت بھی بے ردا ہے غزلہجوم اہل زباں اور بے نوا ہے غزل
کيا سماں ہے جس طرح آہستہ آہستہ کوئي کھينچتا ہو ميان کي ظلمت سے تيغ آب دار
میان بحر صدف میں گہر تو ہے لیکنخطر پسند شناور تلاش کرتا ہے
اژدھے لڑتے ہوئے جیسے میان کہساراور محراب شکستہ میں پرانی قندیل
کہ سینے میں بھنور پڑتے ہوں تشنہ آرزوؤں کےمگر ان کو میان موج رستہ بھی نہ ملتا ہو
نہ یہ فنا ہے نہ یہ بقا ہےمیان بود و عدم یہ کیسا طویل وقفہ ہے
لباس برہنگی میں نہاں قلو پطرہمیان نیل کوئی لاش دیکھ کر ہنس دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books