aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناگنی"
گر ڈس گئی یہ ناگنیپتھر سا ہے یہ ہجر بھی
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںنانی کے میاں تو نانا ہیں
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
ناگن ہو کوئی تھرائے ہوئےیا نور کی ہنسلی حور کی گردن
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
بڑھیا نے کب اس کی مانیحالانکہ اب وہ ہے نانی
جب گزرنا ہوں غم حال کے ویرانے سےمیرے احساس کی ناگن مجھے ڈس جاتی ہے
سینۂ کہسار پر چڑھتی ہوئی بے اختیارایک ناگن جس طرح مستی میں لہراتی ہوئی
ناگن آشائیں پلتی ہیںاس سمت کی صبحیں شام تلک
امی کو کب بھیجو گےنانی کہتی ہیں
شمشیر تبر بندوق سناں اور نشتر تیر نہرنی ہےیاں جیسی جیسی کرنی ہے پھر ویسی ویسی بھرنی ہے
نانی دادی بھی خوشامد سے دعا دیتی ہےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
اک موج دود سینے میں لرزاں ہے اس طرحناگن سی جیسے شیشے میں لہرا رہی ہے آج
جب رات کی ناگن ڈستی ہےنس نس میں زہر اترتا ہے
مل کے مالک کو مگر یاد اپنی نانی آئی ہےیا الٰہی کیا بلائے آسمانی آئی ہے
کوئی دیتا ہے لقب لیلۂ بے محمل کاکوئی کہتا ہے تجھے پیار سے کالی ناگن
طول دے کر تری زلفوں کو شب غم کی طرحفن کے اعجاز سے ناگن سی بنا دیں گے تجھے
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
ننھی سے یہ بولیں نانیمیری پیاری گڑیا رانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books