aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نبھانا"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ہے وعدہ خود سے نبھانا ہمیں اگر اپناتو کارواں نہیں رک پائے بھول کر اپنا
فرض تو مجھ کو نبھانا ہے مگردیکھ کہ کتنی اکیلی ہوں میں!
راکھینبھانا لاج راکھی کی مرے بھیا
تو سدا سہاگن ہو ماں ری!مجھے اپنی توڑ نبھانا ہے
پیار کرنے سے زیادہ اسے نبھانا سکھاتی ہوںساتھ ہی اپنی زندگی بتاتی ہوں
چلو گے مجھ سنگ اب نہ تمکہاں آتا ہے نبھانا
مگر یہ فرض آخر ہےنبھانا ہے
بہنے نہ لگے اشک آنکھوں سے تیریدل سے آنکھوں کا رشتہ نبھانا چھوڑ دے
پیار نبھانا ہوگا مجھ سے ربط بڑھانا ہوگا مجھ سےتو دریا ہے میں ہوں پیاسی
وعدوں کو نبھانا کیا جانےوہ عشق دوانہ کیا جانے
عہد نبھانے کی خاطر مت آناعہد نبھانے والے اکثر
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہتوہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سود نہیں نقصان بہت
اپنے بے انت خیالوں میںہر عہد نبھانے کی قسمیں
کیا کمی ہے جو کرو گی مرا نذرانہ قبولچاہنے والے بہت، چاہ کے افسانے بہت
دل سے مل آتے ہیں بس رسم نبھانے کے لیےدل کی کیا پوچھتے ہو
جو دروازے پہ رک کر دیر تک رسمیں نبھاتی تھیںپلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں
اسی دن دروپدی نے کرشن کو بھائی بنایا تھاوچن کے دینے والے نے وچن اپنا نبھایا تھا
کیا تھا عہد کہ خوشیاں جہاں میں بانٹیں گےاسی طلب کے نبھانے کو عید آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books