aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نزول"
جیسے دھیرے دھیرے زمیں پرروشنیوں کا نزول
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
مرے بغیر بھی دیکھا ہے ظلمتوں کا نزولمرے نہ ہونے سے امید کا زیاں کیوں ہو
نزول حبس ہوا ہے فلک سے اے جالبؔگھٹا گھٹا ہی سہی دم گھٹا کی بات نہ کر
تیرے مژگاں کے تلے نیند کی شبنم کا نزولجس سے ڈھل جانے کو ہے غازہ ترا
شکوۂ بخت نا رسا بے سودہو چکا ختم رحمتوں کا نزول
لرزہ بر اندام ہے صحن زمیں کا عرض و طولہو رہا ہے خاک پر ناپاک روحوں کا نزول
یا میری عرض حال پرنزول حرف آگہی نہ ہو سکا
مردنی کی راکھ کا نزول ہےکہاں ہے تو کہاں ہے تو
عرش سے فرش پہ کرتا ہے نزولاور اسی لمحہ وہ بد بخت وہ مرتاضی تسبیح و رکوع و سجدہ
نزول عتاب کی گھڑینزدیک ہے۔۔۔
کوئی تقسیم کار مہر و نجومیا حساب شب نزول کوئی
قدم چالیسویں منزل میں اس یوسف نے جب رکھاتو پہنچا کاروان وحی آواز جرس ہو کر
اور کبھی کنارے سے ڈالا ہوا پرانا تانبے کا پیسہ اس کی تہہ میں پڑا نظر آ رہا تھاتو وہاں اب تک کتنی ہی حاسد سوتیلی پرچھائیوں کا نزول ہوا ہوگا
اسی سے تازہ ہوئی رسم نیکی و خوبیاسی کے دم سے وطن پر تھا رحمتوں کا نزول
صحیفے اترنے سے پہلے اور نبیوں کے نزول کے بعدہاتھ سے گرے ہوئے نوالوں کی طرح ہمیں کتوں کے آگے ڈال دیا جاتا رہا
کبھی رحمتوں کا نزول تھاکبھی عشق کا یہ حصول تھا
تم سے بچھڑ کے زیست میںغم کا نزول رہ گیا
نئی علامت کے دائرے میں ترے قدم کے نزول کو پھرتلاش کرنے کی کشمکش سے گزر رہا ہے
نزول کشف کی رہ میں سفید دروازےقدم بریدہ مسافر سے پوچھتے ہی رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books