aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نصاب"
مگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہواانہیں چھپاؤں کس طرح نقاب ڈھونڈھتا ہوں میں
نکل کے مدرسوں اور یونیورسٹیوں سےیہ بد نصیب نہ گھر کے نہ گھاٹ کے ہوں گے
مارکس نے سائنس و انساں کو کیا ہے ہمکنارذہن کو بخشا شعور زندگانی کا نصاب
کہ مجھے صرف کتابوں کےنصاب ہی پڑھانے ہیں
وہ عاشقی کے نصاب میں گمکسی دیوانے کا خواب کوئی
نصاب ہجر لکھ گیاکہ وقت کیسے تھم گیا
کب تلک رکھیے گا انگریزی میں تعلیمی نصابقوم کے بچوں کے حق میں یہ ہے اک ذہنی عذاب
کل کیا کھویا کل کیا پایا آؤ حساب لگائیںآنے والا کل کیا ہوگا آؤ نصاب بنائیں
ہماری دوری کے موسموں کواے جان جاناں نصاب رکھنا
جن سے تہذیب لیا کرتی ہے جینے کا خراججن کی ہر سانس ہے اندیشۂ فردا کا نصاب
تو روشنی ہمیں رستہ دکھانے لگتی ہےاس ایک شب میں مرتب ہوا نصاب وفا
ہر آنے والے نصاب لمحے کاپیشوا ہے
صلیب لانااذیتوں کے نصاب لانا
ہمارے غم کا نصاب طے ہےہماری منزل بھی طے شدہ ہے
روایتوں کا لباس پہنےگزشتگاں کا نصاب تھامے
ان کا وہاں ہے اپنا نصاباپنی کتابیں اپنا حساب
زندگی کے عتاب لکھےصداقتوں کے نصاب لکھے
میری عمر کے کھلیانوں میںجن کی فصلیں نئے نصاب سے اتری ہیں
شہر کا آئین بھیاور تعلیمی نصاب بھی تبدیل ہونے والا ہے
تم اپنے ہاتھوں سے میرے ہاتھوں پہ گر لکھو تو کتاب ٹھہروںمحبتوں کا نصاب ٹھہروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books