aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نہاری"
ان کی خاطر صبح ہوتے ہی نہاری واہ وااور ہم چاٹا کریں ایمان داری واہ وا
دوپہر میں چھ چپاتی چار انڈے آملیٹچار چھ شامی کباب اور اک نہاری کے پلیٹ
باتوں کا ابھی تھا طربی سلسلہ جارینرگس نے کہا آ کے ہے تیار نہاری
سبھی اقسام کی روٹی لگے گیاور شکم سیری کی خاطر پیتزا برگر سری پائے نہاری کے
صبح کو ابو لائے نہاریبڑے مزے کی ہائے نہاری
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنودیہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھییہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
اور حد سے گزر جائے گا اندوہ نہانیتھک جائیں گی ترسی ہوئی ناکام نگاہیں
ناداری دفتر بھوک اور غمان سپنوں سے ٹکراتے رہے
ہيں صفات ذات حق، حق سے جدا يا عين ذات؟ آنے والے سے مسيح ناصري مقصود ہے
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
کچھ اور روز یہی رہ گئے جو لیل و نہارتو مول لینا پڑے گا ہمیں یہ خطرہ بھی
کس قدر تم پہ گراں ایک فقط ناری ہےدال روٹی جسے دینا بھی تمہیں بھاری ہے
رات کی ناری ڈوب گئی ہےصبح کی دیوی جاگ چکی ہے
ڈھونڈتی ہوگی تمہیں رس میں نہائی ہوئی راتجاؤ کلیاں نہ کہیں سیج کی مرجھا جائیں
بوڑھے بچے سب دکھیا ہیںدکھیا نر ہیں دکھیا ناری
ریشم کی نرم نہالی پر سو ناز و ادا سے ہنس ہنس کرپہلو کے بیچ مچلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books