تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پربت"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "پربت"
نظم
یہ پربت ہے خاموش ساکن
کبھی کوئی چشمہ ابلتے ہوئے پوچھتا ہے کہ اس کی چٹانوں کے اس پار کیا ہے
میراجی
نظم
نیلے پربت اودی دھرتی، چاروں کوٹ میں تو ہی تو
تجھ سے اپنے جی کی خلوت تجھ سے من کا میلا ہے
ابن انشا
نظم
یہ ہوس یہ چور بازاری یہ مہنگائی یہ بھاؤ
رائی کی قیمت ہو جب پربت تو کیوں نہ آئے تاؤ