aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرکھوں"
یہ دنیا نہیں دائرہ کھینچنا تھاخیر جو بھی ہوا تم بھی پرکھوں کے نقش قدم پر چلو
بندھا ہے پیار اس میں بہن کااور اس کے پرکھوں کا
پرکھوں نے گھر بار لٹایا چھوڑ کے سب کا ساتھمائیں روئیں بلک بلک کر بچے بھئے اناتھ
میرے پرکھوں کی پہلی دعا
پرکھوں کے نوشتےمہران، مجھے دو
درانتی بنا کروہ کاٹیں گی جو ان کے پرکھوں نے بویا نہیں تھا
ان سونے کھنڈرات کے نامجو میرے پرکھوں کی انا کا مدفن ہیں
اک کونے میں کچھ تصویریں پڑی ہوئی ہیںمیرے پرکھوں کی تصویریں
کہنا پرکھوں کا مانوپہلے تولو پھر بولو
ڈایریمیرے پرکھوں کی روداد
بڑا سا دالانجو پرکھوں کی فیاض طبیعت کا مظہر بھی تھا
اپنی محنت کا ثمرہ ہے یہاپنے پرکھوں کی اک دین ہے
جھانک کر پرکھوںوہ
اور مانگ سست رنگ افشاں سے خالی رہے گیوہ پرانی حویلی جو پرکھوں کی ہے
مجھ کو لوٹا دے وہیمیرے پرکھوں کی وراثت وہی رخشندہ خواب
پورا ہو برسوں کا سپنا رہ جائے پرکھوں کی آنسارے جگ سے ہے مہان
پرکھوں کے افکارشیلفوں پر قرینے سے سجے ہیں
سروں پہ صدیوں کی دھول اوڑھےہم اپنے پرکھوں کی آبرو ہیں
مرے پرکھوں کے ہاتھوں میںقلم تھا ایک چاندی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books