aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پل_صراط"
انا کے پل صراط سے گزر کے آ رہی ہوں میں
میں جس میں رہتی ہوں میرا گھر ہےیہاں کی دیوار و در کے اندر
پل صراط سے پھسل جانے کے بعدتقدیر سنبھل جانے کے بعد
جدائی کا زینہ بہت طویل ہوتا ہےپل صراط کی طرح
طعنوں اور رحم بھری نظروں سے بڑھ کر مشکلکوئی پل صراط نہیں
دریچۂ دل کے بند ہونے سے وقت کے پل صراط کی تیز ڈور ٹوٹیوہی سفیدی کے پیچ و خم تھے
گمرہی سے بچواور صراط مستقیم پہ چل نکلو
رہگزر، سائے، شجر، منزل و در، حلقۂ بامبام پر سینۂ مہتاب کھلا، آہستہ
اور صراط المستقیم کی نشاندہی ہےمیں بارہا اس کی سادگی پر رو دیتا
بشر رموز مقدر تلاش کرتا ہےقضاوقدر کا محور تلاش کرتا ہے
صراط ابیض سے ہٹ گئے تھےمیں ڈر گیا تھا میں مسجد احمریں کے دامن پہ ثبت پتھر
دل مسرت کی فراوانی سے دیوانہ ہے آجدیکھنا یہ کون آخر زیب کاشانہ ہے آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books