aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیاس"
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
اندیشوں کی ریت نہ پھانکوپیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو
وہ برف باریاں ہوئیں کہ پیاس خود ہی بجھ گئیمیں ساغروں کو کیا کروں کہ پیاس کی تلاش ہے
ساقی سے گلا تھا تمہیں مے خانے سے شکوہاب زہر سے بھی پیاس بجھاتا نہیں کوئی
تری ملاقات کی دھنک سے دہکتی راتیںاجاڑ آنکھوں کے پیاس پاتال کی تہوں میں
یوں تو جو کچھ تھا مرے پاس میں سب بیچ آیاکہیں انعام ملا، اور کہیں قیمت بھی نہیں
جسم کا پنچھی گھایل ہےدھوپ کا جنگل پیاس کا دریا
بھوک اور پیاس سے پژمردہ سیہ فام زمیںتیرہ و تار مکاں مفلس و بیمار مکیں
کل بھی میری پیاس پہ دریا ہنستے تھےآج بھی میرے درد کا درماں کوئی نہیں
جیسے روح کی پیاس بجھانےاترے کوئی رسول
پیاس بجھتی نہیں ہے نظارے بناعمر کٹتی نہیں ہے سہارے بنا
میں اپنے خیالوں کے صدقےتو پاس نہیں اور پاس بھی ہے
نس نس میں پیاس بجھانے والامگر اس کا وجود پل میں ہوا
نظر تھي صورت سلماں ادا شناس تري شراب ديد سے بڑھتي تھي اور پياس تري
تو پاس اور گھر دور ہے تیراراہ تری دشوار اور سکڑی
ملنے کی بس آس باقی رہ گئیاک تڑپتی پیاس باقی رہ گئی
بچوں کی پیاس مالک کوثر پہ شاق تھیساقی کو ورنہ مے کی ضرورت نہ جام کی
ایک مغرور سہوکار کی پیاری بیٹیبھوک اور پیاس کی تکلیف کو سہتی کب تک
گرمی کی تپش بجھانے والیسردی کا پیام لانے والی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books