aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چشم"
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیریہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
وہ چشم پاک ہیں کیوں زینت بر گستواں دیکھےنظر آتی ہے جس کو مرد غازی کی جگر تابی
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
چشم یزداں میں فرشتوں کی رہی کیا آبروابلیس
چشم دل وا ہو تو ہے تقدیر عالم بے حجابدل میں یہ سن کر بپا ہنگامۂ محشر ہوا
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشم غزالاور نگاہوں کے تیر آج بھی ہیں دل نشیں
جو ہے پردوں میں پنہاں چشم بینا دیکھ لیتی ہےزمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہکبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجالدر پردہ چشم یار کی شہ پا کے پی گیا
''غني! روز سياہ پير کنعاں را تماشا کن کہ نور ديدہ اش روشن کند چشم زليخا را''
چشم و ابرو کے اشاروں میں محبت ہوگینفرت اٹھ جائے گی مہمان مروت ہوگی
چشم عالم سے رہے پوشيدہ يہ آئيں تو خوب يہ غنيمت ہے کہ خود مومن ہے محروم يقيں
کمال نظم ہستی کی ابھی تھی ابتدا گویاہویدا تھی نگینے کی تمنا چشم خاتم سے
بدل جائے گا معیار شرافت چشم دنیا میںزیادہ تھے جو اپنے زعم میں وہ سب سے کم ہوں گے
کوئی حسن ناہید پر مر مٹا تھاکوئی چشم نرگس کا بیمار سا تھا
جنبش ہوئی لبوں کو بھری ایک سرد آہلی گوشہ ہائے چشم سے اشکوں نے رخ کی راہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books