aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کمیاب"
خواب کمیاب تھاآج
گوہر کمیاب پوشیدہدل صد پارہ
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
اب اور کیا ترا بیمار باپ دے گا تجھےبس اک دعا کہ خدا تجھ کو کامیاب کرے
خدا نے چاہا تو اب جلد ہی وطن والےوطن میں اپنا مشن کامیاب دیکھیں گے
وہی شفق ہے وہی ضو ہے میں نہیں تو کیامرے بغیر بھی تم کامیاب عشرت تھیں
اگر میں یہ سب کچھ کر سکی توکامیاب ہے میرا مقصد
کبھی اک نظر نوجوانوں کی جانبتماشا غرض کامیاب آ رہا تھا
آزادیٔ وطن کی خوشی اوج پر ہے آجروشن ہے کامیاب ہے چھبیس جنوری
کامیاب ہو ان کی چالیں ڈھنگ نہ ہونے دیں گےجنگ نہ ہونے دیں گے
ہم زمانہ میں باریاب ہوئےاپنے مقصد میں کامیاب ہوئے
ابھی وہ سعئ جنوں خیز کامیاب نہیںیہ انتہا نہیں آغاز کار مرداں ہے
پڑھ رہا ہوں کتاب محنت سےہوں گا میں کامیاب محنت سے
ہم کامیاب ہوں گےاور بے حساب ہوں گے
یہ دیوالی کے مناظر یہ نگاہیں کامیابیا الٰہی تا قیامت بر نہ آید آفتاب
اپنے مقصد میں کامیاب بنواے گلستان ہند کے بچو
اٹھ کہ جد و جہد سے ہو تیری ہستی کامیابخواب آخر خواب ہے کب تک رہے گا محو خواب
مگر مجھ سے کہیں زیادہ کامیابتنہائی کے فن میں
جیل کے تاریک کمروں میں جو رہتے تھے کبھیآج بھی وہ کامیاب و کامراں دہلی میں ہیں
جو کہنا تھا سہی کہا سہی ڈھنگ سےکیا میں نا کامیاب تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books