aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھانے"
کہانی سننے والے جو بھی ہیں وہ خود کہانی ہیںکہانی کہنے والا اک کہانی کی کہانی ہے
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والےیہ فاقوں سے اکتا کے مر جانے والے
تم دھوکا دینے والی ہو؟ہم دھوکا کھانے والے ہیں
چولہا توانا پانی کے مٹکے میں آبی ہےپینے کو کچھ نہ کھانے کو اور نے رکابی ہے
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
میں روٹھا ہوں میرا کاندھا چھوؤپھر مسکراؤ اور کھانے پر بلا لو
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
انڈا کھانے سے لہو جسم میں بڑھ جاتا ہےچست ہوتا ہے بدن ذہن نکھر جاتا ہے
کھانے پینے کی چیزیںعام جینے کی چیزیں
لاؤ اس بات پہ کیک کھلاؤرات کے کھانے میں کیا ہے
مگر قسم کھانے والے لڑکے!تمہاری آنکھوں میں ایک تل ہے!
پر نہ ماتھے پہ شکن آئے قسم کھانے کواپنی قسمت میں ازل سے ہی ستم رکھا تھا
تو میری نظموں سے خوف کھانے لگیں جریدےسماج پر احتجاج کرنے کا حق جو مانگوں
رو رو کے مانگنا وہ امی سے روز پیسےجا جا کے ہوٹلوں میں برفی ملائی کھانا
گماں گزرنے لگا ہم کھڑے ہیں صحرا میںفریب کھانے کی جا رہ گئی، نہ سپنے رہے
کھانے سے پینے سے ہوا سرد جیایسی کچھ اکسیر کی ہے لو لگی
ہر روز گھر میں ملتے عمدہ لذیذ کھانےبے محنت و مشقت حاصل تھا آب و دانہ
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
ساری زندگی اسی کی روٹی کھاتے ہیںچاہے ان کا برج کوئی ہو
سنکی جو ہوا تو بادل کے گرداب میں غوطے کھانے لگاغرفوں سے جو جھانکا گردوں کے امواج کی نبضیں تیز ہوئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books