aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گریز"
اگر کبھی میری یاد آئےگریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا
تا دیر میں سوچتی رہی تھیکس ابر گریز پا کی خاطر
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھاورنہ ہمیں جو دکھ تھے بہت لا دوا نہ تھے
یہ آزمائش صبر گریز پا کب تکقسم تمہاری بہت غم اٹھا چکا ہوں میں
عالم یہ تھا قریب کہ آنکھیں ہوں اشک ریزلیکن ہزار ضبط سے رونے سے کی گریز
گھبرا کے نہ یوں گریز پا ہوپیمائش میری ختم ہو جب
مرا جنون وفا ہے زوال آمادہشکست ہو گیا تیرا فسون زیبائی
ذرا سی جرأت ادراک ہی سے کیا ہوگاگریز و رجعت و تخریب ہی سہی لیکن
کہ ایک لمحہ گریز کاکیسے
گریز کشمکش زندگی سے مردوں کیاگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہے شکست
)سعدي(نہ مجھ سے پوچھ کہ عمر گريز پا کيا ہے
مرے میہماں مرے راہرواے گریز پا تو سراب دشت خلا نہ بن
یہ جا کر کوئی بزم خوباں میں کہہ دوکہ اب درخور بزم خوباں نہیں میں
گریز پا سفر کاایک ایک پل ہے
کھينچ کر خنجر کرن کا ، پھر ہو سرگرم ستيز پھر سکھا تاريکي باطل کو آداب گريز
دھیرے دھیرے گر رہی تھیں نخل شب سے چاندنی کی پتیاںبہتے بہتے ابر کا ٹکڑا کہیں سے آ گیا تھا درمیاں
یہاں سے عمر گریز پا جو نکل پڑی اور راستے پرتو سوچتی ہوں کہ جاتے جاتے
وجہ سکوں ہے آج خیال گریز پاٹوٹے ہوئے دلوں کو سہارا بھی دے سکا
یوں گریز کرنے سےراستے بدلنے سے
ذرا سی مضمحل تھوڑی تھکی تھکی سی نظرتلاش کرتی ہے عمر گریز پا کے نقوش!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books