aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گزارش"
اگر میں جاں کی امان پاؤںتو دست بستہ کروں گزارش
بس ایک گزارش ہے تم سےجب قدم اٹھیں ہر قوم ہو ساتھ
یہ گزارش ہے دور چل دو تماس سے پہلے کہ پیار کر بیٹھوں
سنوبیزار سا رہنا
بس یہی گزارش ہےایک چھوٹی تبدیلی
ان آخری ایام میں اتنی گزارش کیمجھے دے دو وہ سب لمحے
سنوآؤ ادھر بیٹھو
شکستہ ہوں مگر دولت بھی ہے حاصل ہوئی ہم کوگزارے ساتھ جو پل قدر اس کی ہو نہیں کس کو
القصہ مرے مالک تجھ سے یہ گزارش ہےمرغی وہ عنایت ہو سونے کا جو انڈا دے
سو میرے دوستو تم سے گزارش ہےمجھے تنہائی میں آباد رہنے دو
اگر قوم کی ہے ترقی کی خواہشسنو کان دھر کے ہماری گزارش
اگلے جنم میںخدا سے گزارش کروں گا
جس گوشۂ دل میں ہےجما رہے
مری تم سے گزارش ہےیہ لغزش درگزر کر دو
میں نے خدا سے گزارش کی ہےبادلوں کی آمد سے قبل
کئی زمانوں سے بکھرا ہوا سمٹ جاؤںسمٹ جو پاؤں تو بس اس قدر گزارش ہے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
بیا پیدا خریدا راست جان نا توانے راپس از مدت گزار افتاد برما کاروانے را
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books