aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گنتی"
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
پر جو ہیں ان میں صاحب مقدوران میں گنتی کے ہوں گے ایسے غیور
صبح جب سو کے اٹھوگھر کے افراد کی گنتی کر لو
مگر وہ درندے تو گنتی کے ہیںانگنت مرد وہ ہیں جنہوں نے تمہیں شان و تکریم بخشی
دیکھو تم گنتی نمبروں کے حسابکتاب میں مت جاؤ
تین سو تیرہ کی تعداد ہے کس گنتی میںفکر پہ دائرہ کن خندقیں کھودی جائیں
تاکہ میں گنتی رہوں انہیںاور رکھوں نظر
میں تو سر سے پانو تلک خود ایک دیے کا سایہ تھاعمر کی گنتی کے وہ دیے سب
میں جنگ سے پہلے ہی دشمن شمار کر لیتا ہوںپھر مقتولین کی گنتی نہیں کرتا
برباد ہونے والے گھروں کی گنتیبھول جاتی ہے
مجھے توڑ دیا مجھے مار دیاجانے من گنتی مت روکنا گنتی رہنا
کبھی نہ رہنا کہ ان پہ اتنے عذاب اتریں گے جن کی گنتی عدد سے باہروہ اپنے مردے تمہارے کاندھوں پہ رکھ کے تم کو جدا کریں گے
وہ ووٹوں کی گنتی وہ ہلڑ وہ شورتھے جمع وہاں پر کئی ووٹ چور
جس سے کہ بنتی ہے باتان بے گنتی تفسیروں کی
گنتی کرتا ہوںوہ اتنے ہی ہوتے ہیں
اب وہ تمہارے تھپڑ نہیں گنتیمگر تم اس کی روٹیاں گنتے ہو
گنتی سیکھ سکتے ہوسیکھنے کا عمل
مگر گنتی نہیں کرتیکہ ہر تینتیس دانوں بعد اک چھلا نہیں آتا
وہ شب بھر کروٹیں اور سلوٹیں گنتیصبح تک سوچتی رہتی
گن گن کر پتھر مارنے والےان کنکروں کی گنتی بھول چکے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books