aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گودڑ"
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیاسنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاںگلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
کبھی گودی میں لیتے تھےکبھی گھٹنوں کو اپنے رحل کی صورت بنا کر
دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایاسوداؔ کے قصیدوں نے مرا حسن بڑھایا
وہ نرم دل تکیہمیں جس کی گود میں سر رکھ کے
آؤ زمیں کی گود میں ساجنسیج سجی ہے آج دلہن کی
چاند مدھم ہے آسماں چپ ہےنیند کی گود میں جہاں چپ ہے
(کیا کپڑوں کا یہاں توڑا ہے)اس بچے کو کوئی گود میں لے
دریائے حسیں لہرائے ہوئےجوں گود میں اپنے من کو لیے
گود کے جھولے میںبچے نے باپ کے کندھے پر سر رکھا
کلہاڑی شاخ پر لٹکی ہوئی ہےلکڑہارے پہ گیدڑ ہنس رہے
آنکھوں کی نازک رگیں چھیلتے ہیںمگر میں اک سال کی گود میں جاگتی صبح کو
وہ ماں کہ سینے سے جس کے کبھی چمٹ نہ سکاہمک کے گود میں جس کی کبھی میں چڑھ نہ سکا
فراز کوہ ہمالہ یہ دور گنگ و جمناور ان کی گود میں پروردہ کاروانوں نے
وقت رخصت انہیں اتنا بھی نہ آئے کہہ کرگود میں آنسو کبھی ٹپکے جو رخ سے بہہ کر
جو گود ماں کی تھی وہ ماں کی گود تھیوہاں ہر ایک بات جو فضول تھی وہ ایک بھول تھی
پالے ہیں تو نے گود میںصاحب خرد صاحب نظر
سجدوں سے سر اٹھا لوموت میری گود میں ایک بچہ چھوڑ گئی ہے
میں بھی اشرف ہوں نگاہوں میں خدا کی میرےمیری تو گود میں کھیلے ہیں مسیحا کتنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books