aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گولا"
کیا رینی خندق رند بڑے کیا برج کنگورا انمولاگڑھ کوٹ رہکلہ توپ قلعہ کیا شیشہ دارو اور گولا
چوک نخاس حسین آبادگولا گنج نظیر آباد
جفا شعار سے ہوتا ہے بر سر پیکارنہ پاس توپ نہ گولا نہ قبضے میں تلوار
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
یوں قدم پھونک پھونک دھرتے ہوگویا اتو زمیں پہ دھرتے ہو
کسی کے جسم پر بارود کا گولا نہیں پھینکاکسی کو آگ میں میں نے نہیں جھونکا
پھینک دیتا ہوں پھر ان مصرعوں کے کاغذ کو میں گولا کر کےپھر مرے کمرے سے
جو ہتھیار کی شکل میں رنج و غم ڈھالتے ہیںیا گولہ بارود کے کارخانوں کے مالک ہیں
بڑا ہے جسم میرا اور زینت کچھ نہیں مجھ میںبڑا سا گول گپا ہوں صباحت کچھ نہیں مجھ میں
ہو گئی شام اور سورج ڈوباپچھم میں ہے آگ کا گولا
گولی گولا اور نہ بمآنسو آہ نہ درد و الم
وہاں تھا آگ کا ایک گولااس میں لپٹی تھیں
یا دہاڑ تھی؟اس نے سماعت چیرتی آواز کا گولا
شکل ہے میری جیسے کٹورایا کوئی چاندی کا گولا
طیاروں کی گھن گرج سن کر سہمتےگولہ باری سے پیٹ بھرتے بچو
اس نے توپ کا آخری گولا ایسے داغااللہ تجھ کو غارت کر دے
اٹھ کر دیکھا جب توسورج آگ کا گولا دہک رہا تھا
چاند ستارے ایک قدم پرمٹھی میں دھرتی کا گولا
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتےترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books