aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अचार"
تمہاری امی نے بارہا تم سے یہ کہا تھا''اچار کچا ہے' تیل کی بو مٹی نہیں ہے
پھر عام کا اچار بنانے کے دن آئےپھر چھپ کے کہیں کیریاں کھانے کے دن آئے
لاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگارطیش کی آتش جرار کہاں ہے لاؤ
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
جبیں پر سایہ گستر پرتو قندیل رہبانیعذار نرم و نازک پر شفق کی رنگ افشانی
دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہےکھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا
کبھی تم خلا سے گزرو کسی سیم تن کی خاطرکبھی تم کو دل میں رکھ کر کوئی گلغدار آئے
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
آ کے کابل سے یاں بہی و انارہو نہیں سکتے بارور زنہار
رگوں میں چھوٹتے رہتے تھے بے شمار انارندیم یہ ہیں مرے بال پن کے کچھ آثار
ایک انار کا پیڑ باغ میں اور گھٹا متواری تھیآس پاس کالے پربت کی چپ کی دہشت طاری تھی
پورے کا پورا انگارتمہارے چہرے میں نہیں بدلتا
ذرا اور لہو انگار کروکہ میں ایک بے لباس عورت ہوں
لگی گونجنے گانے باجے سے راتانار اور چھچھوندر چھٹاتے ہوئے
چاند آسماں کی سیج پہ سویا ہوا ملارنگ گل انار میں لتھڑا ہوا ملا
کیا کیا انار چھوڑے ہیں بشنی ہو روبرواے بی تم اپنی کلھیا ہمیں چھوڑنے کو دو
گال جیسے کہ دہکے دہکے انارمیرے گھر آئی ایک ننھی پری
بے خبر نکلے ہوائے دشت کے جھونکے سبھیاور سہل انگار طائر بھی نہ دے پائے سراغ
اور کبھی مرجھائی ہوئی پنکھڑیکبھی انار، کبھی ماہتاب اور کبھی پھلجھڑی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books