aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अम्बर"
جب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
جب دکھ کے بادل پگھلیں گے جب سکھ ساگر چھلکے گاجب امبر جھوم کے ناچے گا جب دھرتی نغمے گائے گی
امبر کے سجیلے منڈل سےتاروں کی ڈولی بھر لائیں
چاند سے سورج سے امبر سےاے سمجھے بوجھے بن سوجھے
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
جب ملے تھے تم سے پہلی مرتبہیہ لگا جیسے کہ سب کچھ پا لیا
کالے امبر کی جھیلوں میں ڈوب گئے ہیںکس کے رخساروں کی لرزش دیکھ رہا ہوں
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
یہ شعر حافظ شیراز، اے صبا! کہناملے جو تجھ سے کہیں وہ حبیب عنبر دست
نہ ہم بدلے نہ تم بدلےنہ چاند ستارے ہی بدلے
اک خواب کی آہٹ سے یوں گونج اٹھیں گلیاںامبر پہ کھلے تارے باغوں میں ہنسیں کلیاں
زلفوں میں عنبر کی خوشبوتاج محل سا اس کا جسم
اے ماں تو خوشبو کا نایاب استعارہ ہےاے ماں تو عود میں عنبر میں تو گلاب میں ماں
تو اور عطر و عنبر و مشک و عبیر و عودمزدور کے بھی خون کی آتی ہے اس میں بو
ہر لب پہ تیری داستاںزلفیں تری عنبر فشاں
عود و عنبر کے شعلے''چالیں'' افلاس کی گرد، تاریکیاں
گفتگو جو ہوتی ہے سال نو سے عنبر کیگرم ہونے لگتی ہیں سردیاں دسمبر کی
زندگی پین ہےاس کے ریفل ہو تم
فضا کرتی ہے جن موہوم افسانوں کی تعمیریںبھٹکتے ابر میں جن کی ملیں مبہم سی تصویریں
دل ہو اسیر گیسوئے عنبر سرشت میںالجھے انہیں حسین سلاسل میں ہم بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books