aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आजिज़ी"
عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھییاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے
ذرا سی پھر ربوبیت سے شان بے نیازی لیملک سے عاجزی افتادگی تقدیر شبنم سے
نظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دےمگر ہاں بینچ کے بدلے اسے صوفے پہ بٹھلا دے
میری چاہت مری عاجزی نا ملیاور چاہو کبھی اس طرف لوٹنا
عزت ہے میرا بانکپنہے عاجزی میرا چلن
انکساری اپنا مسلک عاجزی اپنا شعاردوستوں سے دوستی کر کے دکھا دیتے ہیں ہم
بہت عاجزی سےمحل کے کشادہ کسی کمرے میں کھو گیا
بڑی ہی عاجزی کے ساتھ جو تم نےمرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
دور ہے پرندوں کا چھیڑ ہے ستاروں سےکائنات عاجز ہے ہم گناہ گاروں سے
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
میں تو عاجز ہوں الٰہی توبہآخر آئے گا کبھی ان کو قرار
وہ ساتھی ہو کے عاجز سامنے فریاد لاتا ہےکلاس اس بے بسی پر چپکے چپکے مسکراتا ہے
محبتزندگی کا عارضی ٹھکانا ہے
کچھ ایسا ہے کہ مجھ کو ربط کچھ باقی نہیں اب نوریان لمس و خندہ کی حکایت سےسو میں اب لمس و خندہ کے صحیفوں کے بنا عاجز ہوں رب کو بھی سمجھنے سے
کہوں کہ جسم تو اک عارضی حقیقت ہےکہوں درون دل و جاں جو ایک عالم ہے
کیا خطا میری کہ جو بچہ ہوا جڑواں ہوااور مع ہم زاد عاجز ہی کے گھر میہماں ہوا
کہکشائیں کتنی ہیں لکھنے سے عاجز ہے قلمکہکشاؤں کی کبھی گنتی نہیں کر سکتے ہم
ہر لمحہ اک تضاد ہے اس کی سرشت میںعاجز ہے آدمی کبھی مفرور آدمی
ہوس کا درس تو یارو بہت ہی خوب ہے لیکنابھی قرآن کی تفہیم سے عاجز ہے فرزانہ
بے پناہ عاجز ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books