aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आटा"
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
کوئی پکارتا ہے ٹک موری کھول آناکوئی کہے ہے چل بھی کیوں ہو گیا دوانا
اماں آٹا گوندھ رہی تھیںابا چارپائی پر بیٹھے اونگھ رہے تھے
بڑے پیار سے گوندھتی ہیں وہ آٹاتوے پر پراٹھے پکاتی ہیں امی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے سیارے کو لفظوں سے بھر دیافیصلوں اور فاصلوں کو طول دینے کا فن انہیں خوب آتا ہے
ہم کس دکھ سے اپنے مکان فروخت کرتے ہیںاور بھوک کے لئے چیونٹی بھر آٹا خریدتے ہیں
ہو گیا بازار سے آٹے کا ایسا انتقالاب کھلے بازار میں آٹے کا ملنا ہے محال
لوگ لے جائیں گے سمیٹ سمیٹتیرا آٹا بھرے گا کتنے پیٹ
نہ مٹکے میں آٹا نہ ڈبوں میں دالیںبتائے کوئی لوگ کس کو پکا لیں
تھوڑے دنوں میں وقت وہ آیاکھیت یہ گیہوں کا پھل لایا
چکی پہ آٹا پیسے سہاگنماتھے پہ بندیا ہاتھوں میں کنگن
اٹھو لاؤ آٹا کہ روٹی پکاؤںبلکتے ہیں بچے انہیں کچھ کھلاؤں
ماں آٹا گوندھ کر بھوکی سو گئیاور میں نے مٹی گوندھ کر اپنے لیے ایک خدا بنا لیا
دیکھو دیکھو بھالو آیااپنے ساتھ مداری لایا
گھر میں چاول ہے اور نہ آٹا ہےرات دن جانے کیسے کاٹا ہے
چیونٹی کے بل پر ہو آٹاکبھی نہیں آئے گا گھاٹا
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہےکہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاؤں میں
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books