aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आबयारी"
اس خاک دل نشیں سے چشمے ہوئے ہیں جاریچین و عرب میں جن سے ہوتی تھی آبیاری
آبیاری محفل نسواں کی اک عرصے سے کیتیری خدمت نے عطا کی اس چمن کو تازگی
تو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کاامتحاں ہے ترے ایثار کا خودداری کا
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
کشید ابر بہاری خیمہ اندر وادی و صحراصدائے آبشاراں از فراز کوہسار آمد
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروںجس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
اور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيلپختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگی
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہےتجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
سکھا گئی ہیںترے مہکتے مہین لفظوں کی آبشاریں
لہجے میں یہ کھٹک ہے کہ ہے نیشتر کی دھاراور گر رہا ہے دھار سے شبنم کا آبشار
لیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صدا
ہمالیہ سے اتر رہے ہیں ترانۂ آبشار بن کررواں ہیں ہندوستاں کی رگ رگ میں خون کی سرخ دھار بن کر
وہ جس کو کہتے ہیں شادیٔ خانہ آبادیمرے لیے وہ بنی بیوگی جوانی کی
کئی آبشار سے جسم تھےکہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے
اس خاک دل نشیں سے چشمے ہوئے وہ جاریچین و عرب میں جن سے ہوتی تھی آبیاری
اس کے دم سے ہے اپنی آبادیقید ہم کو بھلی کہ آزادی
ہندیوں کے جسم میں کیا روح آزادی نہ تھیسچ بتاؤ کیا وہ انسانوں کی آبادی نہ تھی
آبادی جنگل کا نمونہدنیا سونی اور گھر سونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books