aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आलमगीर"
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
ملک میں جو مرض ہیں عالم گیرقوم پر ان کی فرض ہے تدبیر
آہ جولاں گاہ عالمگیر یعنی وہ حصاردوش پر اپنے اٹھائے سیکڑوں صدیوں کا بار
اس کی عالمگیر حیثیت ہے شاہوں کی طرحکل عجم استاد کا ہے کل عرب استاد کا
ایمان عالمگیر کامسلم کے دل سے اٹھ گیا
عالمگیر کی مسجد دیکھوفن کا نمونہ اس کو جانو
کیف عالمگیر کا ارماں ملاجس سے واویلا نشیبوں کا نہ ٹکرایا کبھی
ایک ہے بس یہاں ''عالم گیر''اور مقتل میں اکیلا سرمدؔ
ماہ کامل حیرت کی تصویر ہو جیسےحد چاہ نخشب عالمگیر ہو جیسے
یہ حسرت تھی کہ عالمگیر ہوتی روشنی دل کییہ حسرت تھی کہ چھا جاتا زمیں پر آسماں ہو کر
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
جس کی نظروں میں تھا اک عالمی تہذیب کا خوابجس کا ہر سانس نئے عہد کا معمار رہا
ناٹک ختم ہواخواتین کا عالمی سال
اور منڈی نائی کی اور سید خاں کی منڈی سےسب عالم گنج میں شاہ گنج و تاج گنج پھرے
(یہ سب کے سب لباس فاخرہ میں میلی بھیڑیں ہیں)الہ العالمیں ان کی خطا سے در گزر کرنا
دوسری ٹانگ شایدکسی عالمی جنگ میں اڑ گئی ہے
تمہاری آزاد و آسماں گیر زندگی کوشکست ہرگز نہ دے سکی تھی
مرے کلیجہ کی رگ رگ سے ہوک اٹھتی ہےمجھے مری ہر شکستوں کی داستاں نہ سنا
عالمی شعر و ادب میں ہوئی اردو بھی شریکآپ نے زور کلام اپنا دکھایا کیا کیا
مجھے پتہ ہےیہ عالمی گاؤں کا ہے منظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books