aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इख़्तिताम"
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
ہاں یہ آخری صدی ہےاس کے اختتام پر
ابھی تو گوش بر آواز تھی بھری محفلکہاں یہ تو نے کہانی کا اختتام کیا
یہاں آنے کی اجازت نہیں ہےموسم کے اختتام پر
قربتوں کا ہوگا اب آغاز پھرفرقتوں کا اختتام آنے کو ہے
یہ صبح نو ہے کہ شام حیات کی منزلیہ اختتام سفر ہے کہ ابتدائےسفر
جو ابر تھا مرے لیے جو میرا آسمان تھاجو میری ابتدا تھا اور مرا جو اختتام تھا
دستخط میرے بھی ہوتے اختتام سطر پراس نے کاغذ پر جگہ چھوڑی نہیں
وہیں پہ ہی اختتام ہوگامیں دائروں میں بھٹک رہا ہوں
یہ ایک نظم کے درمیان ہوا آغاز تھا جو اختتام تک پہنچنے سے پہلے ہی پوری نظم سمیت گم ہو گیاشاید بعض بہت معمولی باتوں کے دانت ایک پوری نظم کے جیون کو مسلسل کاٹتے رہنے کے لیے ہوں گے
جیسے اختتام سے پہلے فلم ہی ٹھہر جائےروز یوں ہی ہوتا ہے
لیکن ہر گھنٹے کے اختتام پرالارم دینے لگتی ہے
اختتام کو پہنچ جاتا ہےیا میں وہ ہوں جنہیں عورت کی
سال اپنے اختتام پر اداس لوٹ رہا ہےبارہ مہینے اداس رہنے کے بعد
میں اکثر سوچتا ہوں دیکھ کر تم کواگر تم نہ رہو تب بھی
گفتگو کے اختتام پرمیں نے آنکھیں نچوڑیں
دل کے فسانےخواب سہانے
بات ہونٹوں پہ اختتام پذیرقطع ہوتی ہے ارتقائے خیال
نیا نظام نیا انتظام آئے گانیا طریقہ نیا انصرام آئے گا
مرگ کیسی اور کہاں کا اختتامابتدا نا انتہا ہے زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books